: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں غازی آباد ضلع کے صاحب آباد تھانہ علاقے کے فرخ نگر گاؤں میں
آج صبح ایک پٹاخہ فیکٹری اور گودام میں آگ لگنے سے چار لوگوں کی موقع پر
موت ہوگئی اور کئی
دیگر زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو پاس کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں ۔